Tag Archives: Ishq

درد کو پاؤں کی زنجیر بنا کر ناچوں

درد کو پاؤں کی زنجیر بنا کر ناچوں میں تِرے عشق کو سولی پہ چڑھا کر ناچوں داستاں ایسے سناؤں کہ سبھی رونے لگیں جی میں آتا ہے کہ میں سب کو رلا کر ناچوں آگ پر رقص کبھی تو نے نہیں دیکھا نا سامنے آج تجھے یار بٹھا کر ناچوں تو ہے آنکھوں کے اشاروں پہ نچاتا سب کو ...

Read More »

عشق کی انتہا

کہیں عشق کی دیکھی ابتدا کہیں عشق کی دیکھی انتہا کہیں عشق سُولی پر چڑھ گی اکہیں عشق کا نیزے پر سر گی اکہیں عشق سجدے میں گِر گیا کہیں عشق سجدے سے پھر گیا کہیں عشق درسِ وفا بن اکہیں عشق حسنِ ادا بنا کہیں عشق نے سانپ سے ڈسوا دیا کہیں عشق نے نماز کو قضا کی اکہیں ...

Read More »
surmadumar.com copyrights 2019. Disclaimer: any image or text belongs to original author can be addressed to us we will remove it