Home / Urdu / Jokes / Killer Joke :آفس میں جاب کرنے والے مرد کام سے فارغ ہو کر اپنی اپنی بیگمات کو فون کرتے ہیں اور ان سے حال چال پوچھتے ہیں۔

Killer Joke :آفس میں جاب کرنے والے مرد کام سے فارغ ہو کر اپنی اپنی بیگمات کو فون کرتے ہیں اور ان سے حال چال پوچھتے ہیں۔

آفس میں جاب کرنے والے مرد کام سے فارغ ہو کر اپنی اپنی بیگمات کو فون کرتے ہیں اور ان سے حال چال پوچھتے ہیں۔
-.اردو سپیکنگ: ہیلو! کیا ہو رہا ہے جانو؟بیوی: اجی آپکے لئے بیف بریانی بنا رہی ہوں۔
-.پنجابی سپیکنگ: سوہنیے کی ہو ریا اے؟بیوی: تاڈے لئی دیسی گھی اچ ساگ پکا رئی ساں۔
-.پشتو سپیکنگ: او جاناں کیا کرتا ہے؟بیوی: او دل جاناں اَم تمارے پسند کا نمکین گوشت بناتا ہے۔
-.سرائیکی سپیکنگ: مسات کیا کریندی بیٹھی ایں؟بیوی: مُکالا ملیندی بیٹھی آں۔
– بجلی کئے نی۔ تیڈی نسل کوں پکھا جھلیندی بیٹھی آں۔۔!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*